دوستوں جیسا کہ آپ جانتے ہیں موبیلنک جازپاکستان کی نمبرون ٹیلی کام کمپنی ہے جو ہمیشہ بہترین پیکج اپنے کسٹمر کیلئے لاتی رہتی ہے. اس پوسٹ میں اپ کو بتانے والا ہوں کہ اآپ کیسے جاز فری انٹر نیٹ حا صل کر سکتے ہیں. دوستوں اپ جاز ورلڈ ایپ گوگل پلے سٹور سے ڈائون لوڈ کر کے بھی روزانہ کی بنیاد پر 25، 50، 200 MB روزانہ فری انٹر نیٹ ڈیٹا حا صل کر سکتے ہیں.